Tahajjud prayer has a special place in Islam. It is a way of seeking Allah’s mercy and guidance in the silence of the night. In addition, Tahajjud is an opportunity to ask for mercy, forgiveness, and peace. Tahajjud quotes in Urdu encourage Muslims to wake up for Tahajjud prayers at peaceful times to build a deeper connection with Allah. Such quotes promote a strong relationship with Allah. Many Urdu poets have written golden words about praying to Allah in solitude.
Their words encourage us to pray with sincerity and turn to Allah at night, strengthening our faith and relationship with Allah. This article provides some of the best quotes you can read, copy, paste, and share with your friends and family through WhatsApp and SMS.
Read More: Quran Urdu Quotes

تہجد کی دعا ئیں تو معجز وں کا عکس ہوتی ہیں
فرش پہ ہاتھ اٹھاؤ گے عرش پر الله کو پاؤ گے

تہجد کے نماز تک پہنچ جاؤ توسمجھ لینا کہ
اللہ نے ا پنے بہت قریب کر لیا ہے

تم روشنیو ں کے رب کو اندھیرے میں پکارو
وہ تمہیں بھی معجز وں کی صبح عطا کر کے راضی کر دے گا

آپ کی زندگی میں پڑھی گئی تہجد کی ایک نماز
پوری زندگی بد لنے کی طاقت رکھتی ہے

تہجد کا وقت وہ وقت ہے
جب بندا ا پنے رب سے ہمکلام ہوتا ہے

تہجد کے نفل بہت خاص ہو تے ہیں ادھر التجایئں
ادھر قبولیت ادھر سجدے ادھر معجزے

یوں ہی تو نہیں پالیا تہجد کا سجدہ تم نے کچھ تو ایسا ہے
ناممکن جو تمہارے لیے ممکن ہو نے والا ہے

دو جہانوں کا سکون تہجد کی نماز میں ہے

لاحاصل خواہشیں ،ادھور ے قصے نا مکمل خواب
کچھ بھی نہ ممکن نہیں رہتا جب بات تہجد کی دعاؤں پہ آتی ہے

جو دکھ رات بھر سو نے نہیں د یتے
ان کی مرہم تہجد میں مجود ہے

تہجد میں آنکھ سے گر نے وا لے آنسو اکثر
دعاؤں کی قبولیت کا ذریعہ بن جا تے ہیں

تہجد میں مانگی گئی دعا ایسا تیر ہے
جس کا نشانہ کبھی کہ خطا نہیں ہوتا

ٹو ٹے دل تہجد میں جڑ تے ہیں
بکھرے وجود یہاں آ کر ملتےسنبھل جا تے ہیں

تم تہجدخود نہیں پڑ تے، تمیں وہا ں عرش سے بلاوا آتا ہے
جو ہر ایک کو نصیب نہیں ہوتا

تہجد ناممکن کم کو ممکن بنا نے کی طاقت ہے

تہجد کی دعا سے وہ بھی مل جاتا ہے
جسے لوگ ناممکن کہا کر تے ہیں

لاحاصل کو اگرپانا چا ہتے ہو تو تہجد پڑھا کرو کیونکہ
جو نصیب میں نہ ہو، ا سے تہجد کی دعائیں مقدر میں لے آ تی ہیں

الله اس دل کو کبھی کن سے محروم نہیں کر تا
جو ٹوٹ کر بھی وقت تہجد الله کو منانا نہیں چھوڑتا

تہجد ایک ایسا عمل ہے جس میں بندا
ا پنے رب سے ہر بات منوا لیتا ہے

اگر تمہاری دعائیں رد ہونی ہوتی
تو تمیں تہجد تک لایا ہی نہ جاتا