The Quran is such a holy book. It is the best roadmap for our lives and by which we can succeed in this world and the hereafter. One can find spiritual peace in moments of chaos by meditating on Quranic verses in Urdu and acting on the Hadiths. Whether it is seeking encouragement to heal in difficulties, these teachings remind us that guidance can be sought from the Holy Quran in every challenge.
You can read and paste this collection of Urdu quotes and share it with your friends and family on SMS or WhatsApp. Using these quotes on social media can improve your content and increase your audience.
More Read: Husband Wife Quotes

ملتی ہے ہر طرف سے یوں تو زما نے کی ہر خوشی
لیکن جو بات ماں میں ہے وہ کسی اور میں کہاں

اے ماں تیرے بنا سوُنا یہ جہاں
توُ نہیں تو ہرسوغموں کی ہیں اندھیریاں

ماں کے چہرے کو دیکھ کر مسکرا دیا کرو
ہر کسی کی قسمت میں حج نہیں ہوتا

کچھ بھی تو اچھا نہیں لگتا بن تیرے اے میری ماں
کہ زندگانی کا ہر پہلو تھا تجھ سے باغ و بہاراں

پوری دنیا تمیں چھوڑے کر چلی جاے گی
لیکن تمہاری ماں تمہیں چھوڑ کر نہیں جاے گی

مجھے جینا نہیں آتا اس کے بغیر
یا الہی میری ماں کی عمر دراز کر

ہر مشکل آسان ہوتی ہے
جب تک زندہ ماں ہوتی ہے

دنیا میں کچھ حاد ثے ا یسے ہو تے ہیں جوسمجھا د یتے ہیں
ما ں باپ کے سوا کوئی مخلص نہیں ہوتا

جب تک ماں ہوتی ہے
دعائیں بھی قبول ہوتی ہیں

حسن سلوک کی سب سے زیادہ حق تمہاری ماں ہے

ایک چہرہ ہے زما نے میں گلابوں کی طرح
عبادت وہی ماں کا چہرہ

جو ماں کی قدر کرتا ہے وہ کبھی بدنصیب نہیں ہوتا

ماں کی دعا ہر پریشانی کا حل ہوتی ہے

ماں کی محبت دنیا کی سب سے بڑی رحمت ہے۔

ماں وہ درخت ہے
جس کی چھاؤں ہمیشہ ٹھنڈی رہتی ہے

ماں کے قدموں تلے جنت ہے

ماں وہ ہستی ہے
جس کے قدموں میں جنت رکھی گئی ہے

ماں کی دعا اولاد کے لیے کامیابی کا ذریعہ بنتی ہے

ماں کا ہاتھ تھا منے سے دل کو سکون ملتا ہے

چا ہے گھر میں کئی کمرے ہوں
لیکن وہاں ہوتا ہے جہاں ماں ہوتی ہے

ما ئیں بوڑی ہو جاتی ہیں لیکن
ماؤں کی محبت کبھی بوری نہیں ہوتی

ان رشتے داروں سے دور رہیں
جو آپ کی ماں کو تکلیف د یتے ہیں