Love is the thread that connects two souls, strengthening the bond of deep emotions and feelings between the two couples. Often, they love each other or are connected in the bonds of relationships. Whether it is a girlfriend or a boyfriend, they look for Urdu quotes to express their feelings.
In this article, we have provided the best heart-touching words about love that beautifully describe the words, messages, and thoughts of love in life; each quote has a deep meaning, whether it is about love talks or beautiful relationships in the form of messages. These deep meanings guide by turning golden words into timeless poetry of life.
You can read and paste this collection of famous urdu quotes and share it with your friends and family on SMS or WhatsApp. Using these quotes on social media can improve your content and increase your audience.

تیرے حسن کے کیوں نہ ہوں چر چے جاناں
ہماری محبّت کا ہر رنگ تجھ میں سمایا ہے

ایک عادت سے بن گئے ہو تم
ایسی عادت جو کبھی نہیں جاتی

بے حد اچھے لگتے ہو جب مجھ سے ڈیر ساری باتیں کر تے ہو

زندگی کے رقص میں، تم میرے پسندیدہ ساتھی ہو
اور ہماری محبت سب سے خوبصورت تال ہے۔

کوئی نہیں آ ۓ گا میری زندگی میں تیرے سوا
اک موت ہی ہے جس کا ہم وعدہ نہیں کر تے

ہر وقت تیری یاد کے محور میں رہوں
سوچوں تو بکھر جاؤں، نکلوں تو کدھر جاؤں

جو پاک محبّت ہوتی ہے نہ وہ آب حیات ہوتی ہے

آج یوں موسم نے دی جشن محبت کی خبر
پھوٹ کر رو نے لگے ہیں میں محبت اور تم

تمہیں اس قدر جو میں پیار دو
کہ زندگی ہی اپنی ہار دوں

زخمِ اشک کی تاب نا لا سکے ہم
ہم نے جاں گنوا دی جنگِ محبت میں

اگر دل میں رکھو تو دل سے رکھو ورنہ
دل میں رکھنے کے لئے دل میں نہ رکھو

محبت پہلی دوسری یا تیسری نہیں ہوتی
محبت وہ ہوتی جس کے بعد محبت نہیں ہوتی

محبت میں ایک پرواہ ہی تو ہے
جومحبوب کو انمول بنا دیتی ہے

اس کوپا نے کا کہا سوچا تھا اچھا لگتا تھا تو محبت کر لی

محبت کا مزہ تب ہے جب محبوب محرم بن کے ملے

تو ملے یا نہ ملے یہ مقدر کی بات ہے
مگر مجھے سکون بہت ملتا ہے تجھے سوچ کر

تجھےسوچ کرجو آتی ہےمسکراہٹ کمال کی ہوتی ہے

منزلیں تیرے علاوہ بھی ہیں لیکن
زندگی اور کسی راہ پر چلنا ہی نہیں چاہتی

تم کو جب بوجھ لگے محبت تو بتا دیتا
میں چپ چاپ محبت سے مکر جاؤں گا

خبر نہیں محبت ہے یا عقیدت ہے
دیار دل میں بڑا ہے احترام تیرا

میرے بس میں نہیں اس دل کی ترجمانی
بس یوں سمجھ لو لفظ کم ہیں اور تم سے محبت زیادہ۔

ہم نے محبت میں ایسی بھی گزاری راتیں
جب تک آنسوں نہ بہے دل کو آرام نہ آیا

مشکلیں ختم ہو نہ ہوں مگر
تمہارے ہو نے سے حوصلہ ہے مجھے

کتنا مشکل ہے اس انداز سے زندگی بسر کرنا
تم ہی سے فاصلہ رکھنا اور تم ہی سے عشق کرنا

آنکھوں کا پانی اور زندگی کی کہانی
ہر کسی کو سمجھ نہیں آتی