Friendship is one of the deepest and most meaningful bonds in life. Many people look for Urdu friendship quotes to express their feelings and thoughts to others. Whether you want to share with a friend who has stood by you in difficult times or a special soulmate who understands you without words, friendship quotes in Urdu capture the essence of trust, loyalty, and love. These sayings teach us the value of emotional and respectful relationships. With inspiring messages that lift the spirit to the saddest moments, they remind us of the fragility of bonds.
You can read and paste this collection of Urdu quotes and share it with your friends and family on SMS or WhatsApp. Using these quotes on social media can improve your content and increase your audience

اچھے وقت سے زیادہ اچھا دوست رکھو کیونکہ
اچھا دوست بوری وقت میں بھی اچھا بنا دیتا ہے

اندھیرے میں ایک دوست کے ساتھ چلنا
روشنی میں اکیلے چلنے سے بہتر ہے

شریک تو اور بھی جلیں گے
جب میں اور میرے دوست ساتھ چلیں گے

دوستی بھی وہی اچھی ہو تی ہے
جس میں بو لنے سے پہلے سوچنا نہ پڑے

ہم مر بھی گے تو ہماری یادیں تم سے وابستہ رہیں گی اےدوست
یا مت سمجھنا تم کو دوست بنایا تھا صرف وقت گزار نے کے لئے

دوست بے شک ایک ہو مگر ایسا ہو
جو الفاظ سے زیا دہ خا مو شی سمجھے

مخلص دوست کے اندر اتنا پیار چھپا ہو تا ہے
جیسے بیج کے اندر درخت

ایک وفادار دوست ہزروں رشتوں سے بہتر ہے

اے دوست تو نے دوستی کا حق ادا کیا
اپنی خوشی لوٹا کے میرا غم گھٹا دیا

دوستی بھی وہی اچھی ہو تی ہے
جس میں بو لنے سے پہلے سوچنا نہ پڑے

حسن یوسف سا ہو یا صورت بلال جیسی
دوستی روح سے ہو تو ہر روپ کمال ہے

جی لو ان لمحوں کو ہنس کر صاحب
پھر لوٹ کر دوستی کے ز ما نے نہیں آ تے