A father is an essential figure in a family, a stable companion who supports us in every phase of life. He plays an important role in shaping the lives of his children and teaches us valuable lessons of life, such as honesty and kindness. In this article, we have provided a collection of some special quotes about fathers.
Baap Urdu Quotes hold a special place in our hearts as they beautifully convey deep love, respect and appreciation for Father. These quotes are precious gems of wisdom, strength and guidance, reminding us of the countless sacrifices a father makes for his children and family. Urdu sayings about fathers are heartfelt expressions that respect the father’s role and inspire us to value and respect him in our lives. You can read these Urdu sayings and copy and paste them to share with your family and friends via WhatsApp and SMS. You can also increase your audience by uploading these Urdu quotes to social media.
Read More: Good Morning Quotes
“The king in life is not about money Rather, it is similar to the father’s.
زندگی میں بادشا ہی پَیسوں سے نہیں
بلکہ باپ کےسا ئے سے مِلتی ہے

باپ کا ہاتھ پکڑناسیکھو زندگی بھر
کسی کےپاؤں پکڑ نے کی نوبت نہیں آے گی

والد کی ہرنصیحت،
زندگی کی ایک قیمتی رہنمائی ہوتی ہے۔

کتنا ہی بوڑھا کیوں نہ ہو مگر گھر کا
سب سےمظبوط ستون باپ ہی ہو تا ہے

لکھتے لکھتے قلم ہی سو کھ گیا
میرے با پ کی تعریفوں کا جواب نہیں۔

با پ کی دولت نہیں چا ہیے
بس سایہ ہی کا فی ہو تا ہے۔

مجھ کو کیا معلوم با دشا ہ کیسا ہو تا ہے
میرا خیا ل ہے میرے با با جیسا ہو تا ہے۔

اس دُنیا میں آپ کا با پ وہ واحد شخص ہے
جو چاہتا ہے کہ آپ اُس سے بھی زیا دہ کا میا ب بنو۔

با پ اولا د کے لئے وہا ں تک ہا تھ پھیلا دیتا ہے
جہا ں وہ پا ؤں رکھنا بھی پسند نہیں کرتا۔

باپ درخت کی مانند ہے
جو خود تودوپ میں جلتا ہے مگر ولد کو سایہ دیتا ہے

باپ ہی دنیا کا وہ واحد شخص ہے
جسے تمہاری تکلیف میں بھی حقیقتا درد ہوا کرتا ہے

ایک باپ کا کردار آپ کی زندگی میں وہ بنیاد ہے
جس پر اولاد کی کامیابیوں کی عمارت کھڑی ہوتی ہے۔

باپ ہی دنیا کا وہ واحدشخص ہے
جسےتمہاری تکلیف میں بھی حقیقتا درد ہوا کرتا ہے

مجھ کو چھاوں میں رکھا اور خودجلتا رہادھوپ میں
میں نے دیکھا اِک فرِشتہ باپ کے روپ میں

ماں باپ کا کوئی دن نہیں ہوتا
بلکہ ماں باپ سے ہی تو ہر دن ہوتا ہے

عزیز تر وہ مجھے رکھتا تھا رگ جاں سے
یہ بات سچ ہے مرا باپ کم نہ تھا ماں سے

گھر میں باپ کی آواز بھی
اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے

ماں کی محبت باپ کا پیار
باقی سب مطلب کے یار