Deep Urdu quotes are powerful words that reflect the pain, struggle, emotions, and thoughts of a sad person’s life. Whether he has been broken in love or is facing failure in life, Golden Words is like sharing this person’s pain, providing him with guidance and wisdom, and emphasizing that no matter how many challenges and difficulties there are in life, they can be bravely faced. Success can be achieved by inspiring change in a single powerful thought.
You can read these sadness quotes feelings and share them with your friends and family via SMS or WhatsApp. By using these references on social media, you can improve your content.

زندگی لاحاصل تمناؤ ں کا جزیرہ ہے

احساس ختم، اہمیت ختم، دل بھرا پھر رابطہ ختم

غم مسلسل ہوں تو احباب بچھڑ جا تے ہیں

سکون کی تلاش انسان کو تنہائی پسند بنا دیتی ہے

ساتھ چلنے خوشی میں کبھی دھیان ہی نہ دیا کہ
اگر کبھی واپس لوٹنا ہوتو کیسے لو ٹے گے

جب وقت خراب چل رہا ہوتو
سکون د ینے وا لے بھی درد دے جا تے ہیں

غلط فہمی تھی کہ ا پنے بہت ہیں
مڑ کر دیکھا تو ایک سایہ کو ہم سفر پایا

محبت دور کی بات ہے
کوئی میری طرح انتظار کرے تو بتانا

خاموشی میں ہی راحت ہوتی ہے
لفظوں کا سفر انسان کو تھکا دیتا ہے

غلطیاں بھی ہوں گی غلط بھی سمجھا جاے گا یہ زندگی ہے
یہا ں تعریفیں بھی ہوں گی اور ذلیل بھی کیا جاے گا

دنیا کا سب سے مشکل کام کسی انسان کو یہ یقین دلانا ہے
کہ آپ اس کے ساتھ کتنے سچے اور مخلص تھے

مدتوں بعد بھی نہیں ملتے ہم جیسے لوگ
تمہارے ہاتھ کیا لگ گئے عام ہی سمجھ لیا

ملنا تو خیراس کونصیبوں کی بات ہے
دیکھےہو ئے بھی اس کو زمانہ گزر گیا

کچھ لوگ اکیلے ہوجا نے کے خوف سے
بے قدرے لوگوں کے ساتھ بند ھے ر ہتے ہیں

ہر حال میں ہنسنے کا ہنر تھا جن کے پاس
وہ رو نے لگے ہیں اب کوئی بات تو ہو گی

ذوقِ ستم جنون کی حدوں سے گزر گیا
کم ظرف زندہ رہ گئے انسا ن مَر گیا۔

امیری میں کیا ہے جو فقیری میں نہیں
دُنیا میری نہیں تو دنیا تیری بھی نہیں۔

مُجھے خود علم نہیں کہاں ہوں میں
لا مکان ہے شاید جہاں ہوں میں