In Urdu, “Sabar” means patience, a virtue that teaches us to persevere and trust in Allah when times are tough and we struggle with life. Sabar Urdu Quotes are inspiring, powerful, heart-touching, and golden words full of timeless wisdom. They give us hope, resilience, and encouragement to trust God’s plan. They resonate with those who have been through or are struggling, reminding them that patience is about waiting and having a positive attitude.
Besides, these sayings reflect the rich heritage of Urdu literature and its ability to express complex feelings in simple yet profound words. Whether you’re looking for beautiful words to inspire peace, encouragement, or patience, this article provides a collection of some of the best quotes you can read, copy, paste, and share with your friends and family via WhatsApp SMS.
More Read: Good Morning Quotes

صبر ایک ایسی سواری ہے
جو کبھی بھی ا پنے سوارکو گر نےنہیں دیتی

اللہ تعالیٰ نے کبھی کہا کے زندگی آسان ہو گی
اللہ تعالیٰ نے فرمایا میں صبر کر نے والوں کے ساتھ ہوں

صبر کا راستہ مشکل ضرور ہوتا ہے
لیکن صبر کر نے والو ں کی منزل خوبصورت ہوتی ہے

صبر میں شکوہ نہیں ہوتا صرف خاموشی ہوتی ہے
اور اس خاموشی کا شور سفر الله سنتا ہے

صبر کڑوا ہوتا ہے لیکن اس کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔

کسی کا دل نہ دکھانا اگر اس نے صبر کر لیا
تو تمہارے لیے مشکل بن جاے گی

صبر کر نے والا کامیابی سے محروم نہیں رہتا
چا ہے ا سے طویل زمانہ ہی کیوں نہ لگ جاۓ

صبر کا دامن ہاتھ سے نا چھوڑو کیونکہ
ہر کام آسان ہو نے سے پہلے مشکل ہوتا ہے

جس انسان میں صبر ہوتا ہے
وہ کسی میدان میں نہیں ہارتا

انسان اگرصبر کرنا اور معاف کرنا سیکھ جا ئے
تو زندگی آسان ہوجا ئے گی

تین چیزیں آپ کو گر نے نہیں دیتی
صبر ، یقین اور امید

صبر ایک ایمان کا درخت ہے جس کی جڑیں گہری ہوتی ہیں
اور اس کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔

صبر کیا کریں کیونکہ انسان کو ہمیشہ
اتنی ہی تکلیف ملتی ہے جتنی وہ سہہ سکتا ہے

ہر تباہی کے لئےکسی کی بدعا کی ضرورت نہیں ہوتی
کسی کا صبر بھی آپ کو تباہ و برباد کرسکتا ہے

صبر کا دامن نہیں چھوڑ نا وقت بھی بد لے گا
حالات بھی بو لے گے، اور دعا بھی قبول ہوگی۔

صبر کرو، یقین رکھو جو تم
سےلیا گیا ہے اس سے بہتر ہی ملے گا

صبر بھی وہ لوگ کر تے ہیں
جنہیں ا پنے اللہ پر یقین ہو

صبر کی حدیہ ہے کہ تقدیر پرکوئی اعترا ض نہ ہو

زندگی اس طرح بسر کرو کے دیکھنے وا لے
تمہارے درد کی بجاےتمہارے صبر پر رشک کریں

صبر ایک ایمان کا درخت ہے جس کی جڑیں گہری ہوتی ہیں
اور اس کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔

چپ رہنا ہارنہیں ہوتی صبر ہوتا ہے
جو الله کو بہت پسند ہو تا ہے

صبر کر نا سیکھ لو اتنا ملے گا کہ تھک جاؤ گے