The Quran is such a holy book. It is the best roadmap for our lives and through which we can succeed in this world and the hereafter. In moments of chaos, spiritual peace can be achieved by meditating on Quranic verses in Urdu and acting on Hadiths. Whether encouraging healing in difficulties, these teachings remind us that guidance can be sought from the Holy Quran in every difficulty.
In this article, we have provided a collection of the best Urdu quotes and Quranic verses Many people also search for these sayings for status on the day of Jumma Mubarak You can read them and get guidance. You can copy these sayings and share them with your friends and family on WhatsApp and social media.

جب کسی کام کا ارادہ کر لو
تو پھر اللہ پر بھروسہ کرو

نہ امید نہ ہوں کمزورنہ پڑوغمگین نہ ہو
بےشک اللہ ہر چیز پر قدر ہے

بے شک تنگی کے بعد کشادگی ہے

جب لوگ تمہیں تکلیف میں اکیلا چھوڑ دیں
تو جان لو کہ الله تمہارے کام کا ذمہ خود لینا چاہتا ہے

الله تعالیٰ کسی جان کو
اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا

کافی ہے ہمارے لیے الله اور وہ بہت ہی اچھا کارساز ہے
الله پر ہی ہم نے بھروسہ کیا

اور تمہارے چا ہنے سے کچھ نہیں ہوتا
جب تک الله نہ چا ہے

میں نے کہا تھک چکا ہوں جواب آیا
الله کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہونا

اور الله تو دلوں کےراز جانتا ہے

اورجو پاک چیزیں ہم نے تمہیں بخشی ہیں
انہیں بے تکلف کھاؤ اور الله کا شکرادا کرو

اورالله تعالیٰ سےاس کا فضل ما نگتے رہا کرو

اورہرحال میں ا پنے رب کے
احسان کا ذکر کیا کرو

بے شک وہ بہت زیادہ توبہ قبول کر نے والا ہے

کہو اے میرے رب میرے علم میں اضافہ فرما !

اور دنیا کی زندگی محض دھوکہ ہے

ان لوگوں کے ساتھ رہو جو سچے ہیں قول و فعل میں

اور زمین پر اکڑ کرمت چلو

اے ایمان والو انصاف پر ثا بت قدم رہو

اور جو الله پر بھروسہ کریں
تو الله ان کے لیے کافی ہے

معاف کرو اور درگزر کرو
کیا تم نہیں جا نتے کہ الله تمہیں معاف کر دے