Friday is a day filled with blessings and spiritual peace. It reinforces Islamic wisdom and the strength of our faith. Hadiths and Quranic verses remind us of the virtues of this day. Whoever recites Surah Al-Kahf on Friday will have light with him until the next Friday. Taking time to pray, supplicate, and practice the teachings of Islam on Friday strengthens our souls, making our hearts more peaceful and calm. Friday is a day of acceptance of prayers.
In this article, we have provided a collection of the best Urdu Friday quotes that describe the importance of Friday for a believer in Islamic teachings. Moreover, these Islamic sayings encourage us to seek the mercy of Allah. You can read or copy and paste these golden sayings and share them with your friends and family via WhatsApp or SMS.

جمعے کا دن برکتوں کا سمندر ہوتا ہے

یا اللہ اس مبارک جمعے کے صد قے ظالم کے ظلم ختم کر کے
فلسطین اور تمام مسلم امہ کو آزادی نصیب فرما

جوشخص تین جمعےسستی کےسبب چھوڑے دے
اللہ تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگا دے گا

کافر تو ترستا ہے تہواروں کو
اےمسلمان تو خوش نصیب ہےجو ہر جمعہ عیدمناتا ہے

جمعہ مبارک ! آج تو کردینا میرے حق میں دعا اے دوست
سنا ہےجمعہ کا دن دعا کی قبولیت کا ہوتا ہے

جس نے کے جمعے دن سورہ کہف کی تلاوت کی اس کے لیے
الله تعالیٰ دو جمعو ں کے درمیان ایک نور روشن فر ما دیتا ہے

جمعے کا دن مسلمانوں کے لیےعید کا دن ہوتا ہے

جو شخص جمعے کے دن ناخن ترشوا گا
الله تعالیٰ اس کو ا گلے تک بلاؤں سے محفوظ ر کھے گا

میری امت کےغریبوں کا حج جمعے کا دن ہے

آپ کی زندگی میں جمعہ کی روشنی جھلکے
اور آپ کو سید ھے راستے پر گامزن کرے

جو شخص جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھتا ہے اس کے لیے
دونو ں جمعوں کے درمیان ایک نور روشن کر دیا جاتا ہے

جمعہ مبارک دعا دستک کی طرح ہوتی ہے
اورمسلسل دستک سے دروازہ کھل ہی جاتا ہے

جمعہ کا دن ہے اے مالک کن فیکون
سب کی مشکلیں آسان فرما آمین

یاالله ایک ایسا جمعہ لکھ دے میرے نصیب میں
جس کی صبح مکہ اور شام مدینہ میں ہو آمین

یارب اس جمعہ مبارک کے صد قے ہر مومنوں
کی پریشانیاں دکھ دردسب دورفرما آمین

جمعہ قبولیت دعا کا دن ہے

جمعہ کے دن کا بہترین تحفہ دعا ہے
اپنی قیمتی دعاؤں میں سب کو یاد رکھیں

یا الله پاک آج جتنے بھی ہاتھ تیری بارگاہ میں اٹھےہیں
ان سب کی دعاؤں کو قبول فرما